رانی مکھرجی کی فلم ’مردانی 3‘ کب ریلیز ہوگی؟
بالی ووڈ کی باصلاحیت اور باوقار اداکارہ رانی مکھرجی ایک بار پھر سخت گیر پولیس افسر شیوانی شیواجی راؤ کے روپ میں بڑی اسکرین پر نظر آئیں گی، کیونکہ ان کی مشہور فلم سیریز ’مردانی‘ کا تیسرا حصہ ریلیز کے لیے تیار ہے۔ یش راج…