وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی پارلیمنٹ کی رکن میری فاطمہ خان ہولچ نے ملاقات کی، جس میں پنجاب اور یورپی یونین کے درمیان تجارت، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے…