مقبوضہ مغربی کنارے میں مسجد نذرِ آتش، دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے درج
مقبوضہ مغربی کنارے کے فلس-طینی گاؤں مخمّاس میں ایک مسجد کو مبینہ طور پر اس-ر-ائیلی آبادکاروں نے آگ لگا دی، جبکہ مسجد کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے بھی لکھ دیے گئے۔ واقعے کے دوران ایک گاڑی کو بھی آگ لگائے…