مسلم لیگ ن کے امیدوار سید افتخار علی گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
مسلم لیگ ن کے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب میں انہوں نے اسمبلی میں ڈالے گئے 44 ووٹوں میں سے 30 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹ�…