بھارت کے شہر ممبئی میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک لاکھ شائقین کی گنجائش والا نیا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ سامنے آ گیا ہے۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اس بڑے منصوبے کے لیے زمین کے حصول کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔…