غذائیت کی کمی: ٹائپ 2 ذیابیطس کے لیے ایک اہم تشویش
طبی ماہرین ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں وٹامنز اور منرلز کی کمی کا برسوں سے مشاہدہ کرتے آئے ہیں- اکثر مریض اپنے خون میں مٹھاس کی مقدار متوازن رکھنے کے لئے کم کیلوریز والی خوراک استعمال کرنے لگتے ہیں- زیادہ مٹھاس رکھنے…