منیلا میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت علاقائی امن پر تبادلہ خیال
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منیلا میں عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات آسیان ریجنل فورم 2026 کے موقع پر ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عمان کے…