'کیا آپ نے کہا فلم کی طرح؟'، پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا موازنہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا
پاکستان سپر لیگ اور انڈین پریمیئر لیگ کے درمیان موازنہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ اس بار اسلام آباد یونائیٹڈ کے معاون کوچ جیکب اورم کے دلچسپ ردِعمل نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ کراچی میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کے…