29 جولائی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات پاکستان
پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ، پی ایم ڈی نے ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں 29 جولائی سے ملک کے بالائ�…