سمندر سے مچھلی پکڑنے کا متنازع طریقہ، ہر سال تین ہزار اقسام شکار
ماہرینِ ماحولیات نے سمندر کی تہہ میں جال گھسیٹ کر مچھلی پکڑنے کے طریقے، جسے "باٹم ٹرالنگ" کہا جاتا ہے، پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ سمندری حیات کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہو رہا ہے…