اقوام متحدہ میں پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ، حو-ثیوں سے حملے بند کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے حو-ثیوں سے سعودی شہری علاقوں، ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا…