پاکستان: 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم کے دوران 10 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہ گئے، رپورٹ
پاکستان بھر میں جاری سال کی پہلی قومی پولیو مہم کے دوران تقریبا 10 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہ گئے، جبکہ مجموعی طور پر 53 ہزار سے زائد والدین کی جانب سے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کی رپورٹس سامنے آئیں۔ یہ مہم بیشتر…