پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو 13 میں سے 9 نشستوں پر کامیابی، غیر سرکاری تنائج جاری
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں کے ابتدائی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فارم 26 اور فارم 27…