’یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا‘، لیونل میسی کا ارجنٹینی مداحوں کے نام جذباتی پیغام
لیونل میسی نے ورلڈکپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد ارجنٹینا کے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اس ناکامی کا دکھ بہت بڑا ہے۔ ارجنٹینا کو اتوار کو نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے…