اے آئی کی دوڑ میں میٹا کی نئی پیش رفت، نیا اوپن ویٹ اے آئی ماڈل ’میوز گلیمر‘ متعارف کرا دیا
میٹا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اپنی اوپن ویٹ حکمتِ عملی کو آگے بڑھاتے ہوئے نیا اے آئی ماڈل میوز گلیمر متعارف کرا دیا ہے، جبکہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے امریکا میں اوپن سورس اے آئی کے لیے ضابطہ جاتی رکاوٹیں…