دنیا میں پہلی بار مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ اخبار شائع
دنیا میں پہلی بار ایک ایسا اخباری ایڈیشن شائع کیا گیا ہے، جسے مکمل طور پر مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) نے تیار کیا ہے۔ اطالوی اخبار Il Foglio نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا مکمل اے آئی سے تیار شدہ اخبار�…