3200 غیر ملکی طلباء کی میزبانی کر رہے ہیں:ریکٹر سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی، ڈاکٹر جیسور رضائیو
ریکٹر سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی، ڈاکٹر جیسور رضائیو نے تاشقند اردو کو خصوصی انٹرویو دیا ، جس میں انہوں نے یونیورسٹی کے تعلیمی نظام ، سہولیات اور غیر ملکی طلباء سے متعلق موضوعات پر تفصیل سے گفتگو کی ۔ ڈاکٹر جیسور…