نائب وزیراعظم پاکستان سیکیورٹی خدشات پر مزاکرات کیلئے افغانستان پہنچ گئے
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، اسحٰق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے، جہاں وہ افغان قیادت کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کریں گے۔ کابل ایئرپورٹ پر…