نائجیریا دہشت گردی کے خلاف دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے: وزیر خارجہ
نائجیریا کے وزیر خارجہ یوسف تُگّر نے کہا ہے کہ نائجیریا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے کیا گیا حالیہ حملہ…