ناشتہ چھوڑنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ قرار،ماہرین
ماہرینِ صحت کے مطابق ناشتہ دن کا سب سے اہم کھانا قرار دیا جاتا ہے، جو نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ ذہنی کارکردگی، توجہ اور موڈ پر بھی مثبت اثر ڈالتا ہے۔ جدید مصروف طرزِ زندگی میں ناشتہ چھوڑ دینا ایک عام عادت…