نیل آرمسٹرانگ کے تاریخی خلائی مشن کی نایاب تصاویر 60 برس بعد منظرِ عام پر
امریکہ کے معروف خلا باز نیل آرمسٹرانگ کے ایک اہم اور خطرناک خلائی مشن کی نایاب تصاویر تقریباً 60 برس بعد منظرِ عام پر آئی ہیں۔ یہ تصاویر اوہائیو میں قائم آرمسٹرانگ ایئر اینڈ اسپیس میوزیم کو عطیہ کی گئی ہیں، جہاں اب…