امریکا اور جاپان کے درمیان نایاب معدنیات کی ڈیل طے، صدر ٹرمپ اور وزیراعظم تکائچی نے معاہدے پر دستخط کیے
امریکا اور جاپان نے نایاب معدنیات کے لین دین کا اہم معاہدہ طے کر لیا ہے۔ اس ڈیل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم سنائے تکائچی نے دستخط کیے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا…