پاکستان: اسلامی ماڈل ریاست کا خواب اور حقیقت
لاہور میں واقع مینارِ پاکستان اس عہد کی یادگار ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد مملکت کا خواب دیکھا اور اس کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔ 14 اگست 1947ء کی صبح طلوع ہونے والی آزادی دراصل ایک نظریے کی مرہونِ منت تھی جس کا…