ایشیا کے بڑے صنعتی مرکز بھارتی علاقے نوئیڈا میں مزدوروں کا احتجاج پرتشدد، پولیس کی آنسو گیس شیلنگ
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے نواحی صنعتی شہر نوئیڈا میں فیکٹری مزدوروں کا احتجاج چوتھے روز پرتشدد ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ پولیس کے مطابق مظاہرین نے مختلف مقامات…