بھارت
وہ بھارتی اداکار جس نے مکیش امبانی کی 25 لاکھ روپے سالانہ نوکری چھوڑ کر اداکاری کا خواب سچ کیا
بالی وڈ کے باصلاحیت اداکار پراتیک گاندھی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ملک کے امیر ترین صنعتکار مکیش امبانی کی کمپنی میں 25 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ والی نوکری صرف اداکاری کے خواب کی خاطر چھوڑ دی تھی۔…
اپریل 23, 2025