نادرا نے پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت کی تبدیلی کے آن لائن اندراج کے لیے موبائل ایپ متعارف کروادی
پاکستان میں ڈیجیٹل حکمرانی کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہری زندگی کے اہم واقعات یعنی پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کے آن لائن اندراج کے لیے موبائل ایپل�…