زیادہ نیند، لمبی زندگی؟ نئی تحقیق نے اہم انکشاف کر دیا
ایک نئی عالمی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اچھی اور پوری نیند لینا لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے نہایت اہم ہے، اور بعض صورتوں میں یہ باقاعدہ ورزش سے بھی زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے میں…