ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار کے مطابق یہ 2017 کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا بیجنگ کا پہلا باضابطہ دورہ ہو گا۔چین کے صدر شی جن پنگ نے حالیہ مہینوں میں…