نئی سولر پالیسی کیا واقعی ظالمانہ ہے؟
نئی سولر پالیسی کیا واقعی اتنی ظالمانہ اور غیر انسانی ہے جتنا اس پر شور مچایا جا رہا ہےا ور دہائی دی جا رہی ہے؟ آئیے ذرا اس سوال کا جائزہ لیتے ہیں ۔ بعض اینکر پرسن رقت آمیز لہجے میں ایسے دہائی دے رہے ہیں کہ ایک بار تو…