نِپاہ وائرس: بروقت اقدامات کے ذریعے صورتحال کو قابو میں رکھا گیا ہے: بھارتی وزارتِ صحت
بھارتی حکام نے کہا ہے کہ مہلک نِپاہ وائرس کے حالیہ پھیلاؤ کو قابو میں کر لیا گیا ہے۔ بھارت کی وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے منگل کی رات جاری اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز سامنے…