'قومی وقار کو مالی معاملات پر ترجیح دی گئی ہے'، پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو ساڑھے 3 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تقریباً ساڑھے تین ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو رواں ماہ کے اختتام سے پہلے ادا کیا جائے گا۔پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدام 'قومی وقار' کو برقرار…