ٹریڈمل پر '12-3-30' واک ورزش کا رجحان کیا ہے؟
حالیہ مہینوں میں سوشل میڈیا پر ایک خاص قسم کی واک ورزش تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جسے “بارہ تین تیس” کہا جاتا ہے۔ فٹنس کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ یہ ورزش نہ صرف وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے بلکہ دل کی صحت بہتر بنانے اور…