ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: آئی سی سی نے شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کسی بھی قسم کا سکیورٹی خطرہ لاحق نہیں ہے اور اسی بنا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ آئی سی سی کے اعلامیے…