ارجنٹینا کے فاک لینڈ بینر پر تنازع، فیفا نے تحقیقات شروع کر دیں
فیفا نے ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی جانب سے فاک لینڈ جزائر سے متعلق سیاسی بینر دکھانے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ارجنٹینا نے اٹلانٹا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں…