ٹرمپ کی چین پر نئی تجارتی پابندیوں کی دھمکی سے عالمی معیشت میں تشویش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کو ہوا دے دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ چینی مصنوعات پر 100 فیصد تک نیا ٹیکس لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ ان کے اس بیان نے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہے…