پاکستان کا اسپانسرڈ افغان باشندوں کی آباد کاری کیلئے متعلقہ ممالک کو مراسلہ
پاکستان نے اسپانسرڈ افغان باشندوں کی آبادکاری کے لیے متعلقہ ممالک کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں افغان…