پاکستان: عید الفطر کیلئے ٹرین کرایوں میں کمی، پانچ خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے، حنیف عباسی نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کیلئے ٹرین کے کرایوں میں ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔ وازرت ریلوے کے مطابق، عید کے موقع پر ٹرین کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کی جائے گی۔ وزارت ریلوے ک�…