وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی اس دورے میں…