وزیراعظم شہباز شریف سے جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائیچی کا رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر بات چیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائیچی نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سرکاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے حال ہی میں…