وسطی ایشیا کی اقتصادی ترقی عالمی اوسط سے آگے
انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اینڈ ریجنل اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ایلڈور عریپوف نے آستانہ تھنک ٹینک فورم میں شرکت کی، جہاں انہوں نے وسطی ایشیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کے نئے مواقع پر روشنی ڈالی۔ عریپوف نے بتایا کہ خطے کی معیشت نے…