رمضان، 2 کروڑ شہریوں کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے فی خاندان 5 ہزار روپے دیے جائیں گے وزیر اعظم شہباز شریف
رمضان پیکج 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان پیکج کے لیے تقریباً 20 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جبکہ پچھلے سال یہ رقم 7 ارب تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…