بنگلہ دیش نے دہلی کے بعد بھارت کے مزید دو شہروں میں ویزا دفاتر بند کر دیے
بنگلہ دیش کی جانب سے انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں واقع اپنے ہائی کمیشن میں ویزا خدمات عارضی طور پر معطل کیے جانے کے بعد اب بھارتمیں مزید دو شہروں میں بھی ویزا دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی ادارے بی بی سی بنگلہ سروس…