دبئی کے سیاحتی ویزا قوانین سخت، ہندوستانی سیاح مشکلات کا شکار
دبئی کے سیاحتی ویزا کے نئے سخت قوانین نے ہندوستانی شہریوں کے لیے مشہور سیاحتی مقام دبئی تک رسائی کو مشکل بنا دیا ہے۔ ویزا مسترد ہونے کی شرح 5-6 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جس سے سیاحوں کو اپنی غیر ریفنڈ ایبل فلائٹ اور ہوٹل…