کھیل
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ جاپان کے شہر نِشِن کے ’کوروگی اسپورٹس پارک‘ میں کھیلا گیا، جہاں…
ستمبر 17, 2026 · 1 تبصرے