اسرائیلی مظالم: پوپ لیو کا غزہ میں 'مناسب انسانی امدادی' یقینی بنانے کا مطالبہ
ویٹیکن سٹی میں پوپ لیو چہار دہم نے حالیہ خطاب کے دوران غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر مناسب انسانی امداد کی فراہمی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر میں عوام…