اکشے کمار کا فلموں میں وی ایف ایکس اور اے آئی کے بڑھتے استعمال پر اعتراض
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں حقیقی ایکشن کے حامی ہیں اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور وی ایف ایکس کے زیادہ استعمال کو پسند نہیں کرتے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج کل ایکشن فلموں…