وی پی این فراہم کنندگان کے لیے پی ٹی اے کا لائسنسنگ عمل شروع
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں وی پی این سروس فراہم کرنے والوں کو باضابطہ طور پر لائسنس جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اب تک تین کمپنیوں کو وی پی این سروسز فراہم کرنے کے لیے…