پاک بحریہ اور قومی اداروں کا میری ٹائم سیکیورٹی میں قابل تحسین کردار -حسب موقع
دنیا معاشی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور سمندری تجارت پر انحصار بڑھتا جا رہا ہے۔ اسی وجہ سے قذاقی اور بحری دہشت گردی ایک چیلنج بن چکی ہے۔ان حالات میں بذریعہ سمندر تجارت کے لیے ایک طاقتور بحریہ ہی واحد تحفظ کی ضمانت…