ٹائیگر زندہ ہے اور ہمیشہ رہے گا
بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنے قریبی دوست سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی باکس آفس پر مایوس کن کارکردگی کے باوجود بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اکشے کمار نے کہا ہے کہ سلمان خان ٹائیگر کی اس نسل سے ہے جو زندگی میں کبھی مر…