البانیہ میں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے منسلک لگژری سیاحتی منصوبے پر احتجاجی مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
البانیہ کے مغربی ساحل کے قریب واقع غیر آباد جزیرے سازان پر مجوزہ پرتعیش سیاحتی منصوبے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس منصوبے کا تعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور ان کی اہلیہ…